ادھ کچا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (پہاڑ کے دامن میں) نشیبی قطعہ آراضی جو پانی کے ٹھہرے رہنے کی وجہ سے گیلا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لائق نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (پہاڑ کے دامن میں) نشیبی قطعہ آراضی جو پانی کے ٹھہرے رہنے کی وجہ سے گیلا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لائق نہ ہو۔